اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد،مسجد کے واش روم سے بچے کی گلا کٹی لاش بر آمد

اسلام آباد،مسجد کے واش روم سے بچے کی گلا کٹی لاش بر آمد

اسلام آباد : مسجد کے واش روم سے بچے کی گلا کٹی لاش بر آمد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ آبپارہ کی حدود میں مسجد کے واش روم سے بچے کی لاش ملی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 10سال کے بچے کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی۔

بچے کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد مزید دفعات لگائی جائیں گی۔

ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ 10 سال کے بچے کا گلا کاٹ کر قتل کیا گیا ہے، سیمپل لے لیے گئے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ کا انتظار ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481