اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

برفباری ،مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

برفباری ،مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

برفباری ،مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

مری اور مضفاتی علاقوں میں موسم سرما کی برف باری جاری ہے، جہاں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

 

پاکستان آرمی کے دستوں نے امدادی کاروائیوں میں حصہ لیا، سینکڑوں گاڑیوں اور پھنسے ہوئے سیاحوں کو ریسکیو کیا گیا۔

 

یہ بھی پڑھیں اسلام آباد میں طوفانی بارش و ژالہ باری، سڑکیں سفید ہو گئیں

 

پاکستان آرمی ضروری سامان کے ساتھ گزرگاہوں کو کلیئر کر رہے ہیں۔

 

 

پاکستان آرمی کی جانب سے امدادی سامان بھی پہنچایاگیا

 

جبکہ متعدد سیاحوں اور خاندانوں کو باحفاظت محفوظ مقامات تک منتقل کردیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481