اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد میں طوفانی بارش و ژالہ باری، سڑکیں سفید ہو گئیں

اسلام آباد میں طوفانی بارش و ژالہ باری، سڑکیں سفید ہو گئیں

اسلام آباد میں طوفانی بارش و ژالہ باری، سڑکیں سفید ہو گئیں

وفاقی دارالحکومت میں طوفانی بارش و ژالہ باری ہوئی جس سے سڑکوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔

وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کے مختلف مقامات پر بارش اور ژالہ باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔
https://twitter.com/i/status/1752735744987398529

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی نا اہلی کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481