اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پروفیسر یوسف حسن مرحوم کی ایک لاجواب نظم

FB IMG 1630956773309 1

مولا ! تری زمیں پر

ہم کوہ کاٹتے ہیں

اور خاک چاٹتے ہیں

دن رات ہر کہیں پر

تعبیر قبر کی ہے

پھر بھی سدا ہمیں پر

تعزیر صبر کی ہے

کیا زیست جبر کی ہے؟

مولا ! تری زمیں پر

 

یوسف حسن


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481