اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آزاد کشمیر کے وزیر سیاحت کی گاڑی سے ٹکر، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

آزاد کشمیر کے وزیر سیاحت کی گاڑی سے ٹکر، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

 

آزاد کشمیر کے وزیر سیاحت فہیم ربانی کی گاڑی سے ٹکر کے باعث موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق حادثہ امبور کے مقام پر پیش آیا جہاں وزیر سیاحت کی گاڑی اور موٹر سائیکل میں ٹکر ہوئی۔

پولیس نے بتایاکہ حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں فہیم ربانی اور ڈرائیور معمولی زخمی ہوئے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481