Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پمز ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر نوجوان کو لے کر فرار

پمز ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر نوجوان کو لے کر فرار

شہر اقتدار کے پمز ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر نوجوان کو لے کر مبینہ طور پر فرار ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق آزاد کشمیرکا رہائشی بلال دوائی لینے کزن کے ہمراہ پمز ہسپتال آیا تھا،

پمز ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر الگ سے بات کرنے کے بہانے بلال کو ہسپتال کے گیٹ پر لے گئی،

 

آدھا گھنٹہ گفتگو کے بعد نامعلوم کار سوار کی مدد سے بلال کو اغوا کرکے فرار ہوگئی۔

پولیس نے لیڈی ڈاکٹر کیخلاف اغوا کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے نوجوان کی تلاش شروع کر دی،

 

اغوا ہونے والا 22 سالہ نوجوان بلال آزاد کشمیر کا رہائشی تھا۔

پولیس کے مطابق نوجوان غیر ملکی کمپنی میں بطور ڈرلر آپریٹر کام کرتا تھا ،

 

واقعہ کے متعلق تحقیقات جاری ہیں، بہت جلد نوجوان کا سراغ لگا لیا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481