اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سہیل حبیب تاجک آزاد کشمیر کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس تعینات

سہیل حبیب تاجک آزاد کشمیر کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس تعینات

سہیل حبیب تاجک آزاد کشمیر کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس تعینات کر دیئے گئے۔
وزیراعظم نے آزاد کشمیر کے لئے نئے آئی جی کے نام کی منظوری دی، سہیل حبیب تاجک پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آئی جی آزاد کشمیر کی تعنیاتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481