اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

2024 کا پہلا قتل کس شہر میں ہوا؟ قاتل کون؟

2024 کا پہلا قتل کس شہر میں ہوا؟ قاتل کون؟

سندھ کے شہر لاڑکانہ میں نئے سال کے پہلے روز قتل کا افسوسناک واقعہ رونما ہے جہاں موٹر سائیکل مرمت نہ کرنے پر پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے مکینک کو قتل کردیا ۔

تھانہ ولید کی حدود میں موٹر سائیکل کی مرمت تسلی بخش نہ ہونے پر پولیس اہلکار مدثر مہیسر نے فائرنگ کرکے مکینک عدیل احمد کو قتل کردیا،

واقعہ پر ایس ایس پی لاڑکانہ عبدالرحیم شیرازی کا نوٹس پولیس اہلکار مقدمہ درج کرنے اور گرفتار کرنے کا حکم جاری کردیا۔2024 کا پہلا قتل کس شہر میں ہوا؟ قاتل کون؟

سندھ کے شہر لاڑکانہ میں نئے سال کے پہلے روز قتل کا افسوسناک واقعہ رونما ہے جہاں موٹر سائیکل مرمت نہ کرنے پر پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے مکینک کو قتل کردیا ۔

تھانہ ولید کی حدود میں موٹر سائیکل کی مرمت تسلی بخش نہ ہونے پر پولیس اہلکار مدثر مہیسر نے فائرنگ کرکے مکینک عدیل احمد کو قتل کردیا،

واقعہ پر ایس ایس پی لاڑکانہ عبدالرحیم شیرازی کا نوٹس پولیس اہلکار مقدمہ درج کرنے اور گرفتار کرنے کا حکم جاری کردیا۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481