اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹریفک حادثہ، جاں بحق نوجوان کے ورثا سے معافی مانگنے آ یا ڈرائیور قتل

ٹریفک حادثہ، جاں بحق نوجوان کے ورثا سے معافی مانگنے آ یا ڈرائیور قتل

گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق نوجوان کے ورثا نے معافی مانگنے آئے ڈرائیور کو قتل کر دیا۔
پولیس حکام کے مطابق مقتول ڈرائیور قصور کا رہائشی ہے جس نے ایک ہفتہ قبل لاہور میں ٹرک

چلاتے ہوئے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی تھی۔

سمیع اللہ کے ورثا نے لاہور میں مقدمہ درج کروایا تھا ، تاہم ڈرائیور عاشق آج معافی مانگنے نوجوان کے گھر آیا تو ورثا نے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ صدر کامونکی کے علاقہ میں پیش آیا، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481