اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خود کشی کرلی

اسلام آباد میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خود کشی کرلی

 

تھانہ کھنہ کی حدود میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

 

اسلام آباد میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خود کشی کرلی

اسلام آباد میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خود کشی کرلی

 

لڑکے کی شناخت آکاش کے نام سے ہوئی ہے۔

اسلام آباد کے علاقے تھانہ کھنہ کی حدود میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر قتل کردیا،

اور پھر خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔

پولیس حکام کے مطابق واقعہ سوہان یونین کونسل گلی نمبر 5 کے پاس گھر میں پیش آیا،

جہاں لڑکے نے گھر میں گھس کر ایک طالبہ کو گولی مار دی

، جس کی شناخت طوبہ شہزادی کے نام سے ہوئی،

جب کہ لڑکے کی شناخت آکاش کے نام سے ہوئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481