اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خضدار میں دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید،2 افراد زخمی

خضدار میں دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید،2 افراد زخمی

خضدار میں دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید،2 افراد زخمی

 

خضدار میں دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید،2 افراد زخمی

خضدار میں دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید،2 افراد زخمی

بلوچستان کےضلع خضدار میں سلطان ابراہیم روڈ پر دھماکا،دھماکے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی مراد بخش شہید،علاقے کوگھیرے میں لے کر سکیورٹی فورسز نے تحقیقات شروع کر دیںاہم شواہد بھی اکٹھے کر لیے گئے۔

ایس ایچ او خضدار نے دھماکے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ محمد مراد جاموٹ کی گاڑی سلطان ابراہیم روڈ پر پر دھماکے کی زد میں آئی۔

یہ بھی پڑھیں  ڈی جی کسٹمز کو بھی مسلح افراد نے موبائل سے محروم کردیا

پولیس حکام کا کہنا ہے دھماکا آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا جس میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی گاڑی مکمل تباہ ہو گئی

اور محمد مراد جاموٹ شہید ہو گئے جبکہ دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور شواہد اکٹھے کر رہی ہے تاکہ پتہ چلایا جا سکے کہ تخریب کاری میں کون ملوث ہے

یہ بھی پڑھیں ایبٹ آبادمیں کیری ڈبہ کھائی میں جاگرا- 2 خواتین جاں بحق

نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے خضدار حملے کی شدید الفاظ میں

مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی ایک بڑا چیلنج بنتا جا رہا ہے۔

سی ٹی ڈی افسران کیخلاف عدلیہ کےحکم پر مقدمات کیےگئے،

دہشتگردی کے خلاف جنگ صرف سی ٹی ڈی کی نہیں سب کی ہے،

دہشتگردی کےخلاف جنگ پوری قوم کو لڑنی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481