اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیرپور،میڈیکل کالج کے فائنل ائیر کی طالبہ کی پر اسرار موت

خیرپور،میڈیکل کالج کے فائنل ائیر کی طالبہ کی پر اسرار موت

خیرپور،میڈیکل کالج کے فائنل ائیر کی طالبہ کی پر اسرار موت
خیرپور میڈیکل کالج کے ہاسٹل کی ایم بی بی ایس فائنل ایئر کی طالبہ سنیہا جوتی کیسوانی پراسرار موت ہوگئی۔

خیرپور،میڈیکل کالج کے فائنل ائیر کی طالبہ کی پر اسرار موت

خیرپور،میڈیکل کالج کے فائنل ائیر کی طالبہ کی پر اسرار موت

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹربننے کاخواب آنکھوں میں سجائے اپنے آبائی شہر ڈھرکی سے کئی کلومیٹر دور خیر پور آنے والی سنیہا جوتی کیسوانی میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کے آخری سال کی طالبہ تھی۔

ذرائع کے مطابق طالبہ کی لاش کو کالج انتظامیہ نے سول ہسپتال خیرپور منتقل کردیا گیا تھا جبکہ ہسپتال میں ڈاکٹروں نے طالبہ کی موت کی تصدیق کردی ۔

انتطامیہ کے مطابق طالبہ ڈھرکی کی رہائشی تھی اور کالج کے گرلز ہاسٹل میں رہتی تھی،خیرپور طالبہ کی موت ہونی کی تفتیش کر رہے ہیں کہ ان کی موت کیسے ہوئی۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481