اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد 5 ماہ کیلئے بند کر دی گئی

خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد 5 ماہ کیلئے بند کر دی گئی

خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد 5 ماہ کیلئے بند کر دی گئی
گلگت میں شدید برفباری اور نامساعد حالات کے باعث خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد کو آئندہ 5 ماہ کیلئے بند کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق آج بند ہونے والی سرحد 5 ماہ بعد یکم اپریل 2024 کو کھولی جائیگی ، آخری روز 40 سے زائد کنٹینرز خنجراب پاس کے ذریعے پاکستان پہنچے،سرحد کی بندش کے موقع پر سابق ممبر گلگت بلتستان اسمبلی جاوید حسین، اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر اے جے انٹرنیشنل کارگو چائینہ ٹو پاکستان خرم ظفر نے پاکستان آنے والے کینٹینرز کا استقبال کیا،اس موقع پر صدر ہنزا چیمبر دولت کریم بھی ہمراہ تھے،خنجراب ٹاپ پر برفباری کے باعث سرحد 30نومبر کو بند کر دی جاتی ہے،جس کو پانچ ماہ بعد یکم اپریل 2024 کو کھولا جائیگا،سرحد بارڈر پروٹوکول ایگریمنٹ کے تحت ہر سال نومبر کے اختتام پر بند کی جاتی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481