اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، سنگین جرائم میں مطلوب ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پنجاب پولیس کو سنگین جرائم میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم یو اے ای سے کراچی ائیرپورٹ پہنچا تھا،ملزم عدنان سنگین جرائم میں پنجاب پولیس کو مطلوب تھا۔

یہ بھی پڑھیں راولپنڈی،میٹرو بس میں چوریاں کرنے کے الزام میں3 خواتین کو گرفتار

ملزم کیخلاف قتل، اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا،ملزم کے خلاف سال 2022 میں بورے والا پولیس اسٹیشن وہاڑی میں مقدمہ درج ہوا تھا۔

ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق ملزم کو انتہائی مطلوب افراد کی لسٹ میں شامل ہونے پر گرفتار کیا گیا،ملزم کو متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481