اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سراج الحق کا ملک بھر میں امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان

سراج الحق کا ملک بھر میں امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان

جماعت اسلامی ترازو کے نشان پر ملک بھر میں الیکشن لڑے گی اور منشور اسلامی و فلاحی پاکستان ہوگا۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا اسٹرائیک کور کا دورہ

منصورہ لاہور میں مرکزی مجلس عاملہ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی ترازو کے نشان پر ملک بھر میں الیکشن لڑے گی اور منشور اسلامی و فلاحی پاکستان ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں سائفر کیس کا جیل ٹرائل غیر قانونی قرار

سراج الحق کا کہنا تھا کہ الیکشن میں ماضی کی غلطیاں دہرائی گئیں تو مزید عدم استحکام پیدا گا۔

یہ بھی پڑھیں پرانے سیاستدان ذاتی دشمنی پر اتر آئے ہیں،بلاول بھٹو

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ سابق حکمرانوں کی وجہ سے معاشی تباہی آئی۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی، بیروزگاری اور غربت کی وجہ کرپشن اور نااہل حکمران ہیں


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481