اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جائیداد کی خاطر ٹیکسی ڈرائیور نے ماں،بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

جائیداد کی خاطر ٹیکسی ڈرائیور نے ماں،بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

بھکر میں ٹیکسی ڈرائیور نے تین مرلے کے مکان کیلئے والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا، لاشیں نہر میں پھینک دیں۔

پولیس کے مطابق بھکر چمنی محلے میں تین مرلے کے مکان کے تنازعے پر ٹیکسی ڈرائیور محمد اکرم نے والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا
جبکہ لاشوں کو ضلع لیہ میں پھینک دیا۔
پولیس نےمزید بتایا کہ نہر سے ملزم کی ماں کی لاش برآمد کرلی گئی جبکہ بہن اور بہنوئی کی لاشوں کی تلاش جاری ہے
جبکہ واقعے مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481