اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چیئر مین پی ٹی آئی کی پولیس آفسر کیساتھ تصویر سامنے آگئی

چیئر مین پی ٹی آئی کی پولیس آفسر کیساتھ تصویر سامنے آگئی

چیئر مین پی ٹی آئی کی پولیس آفسر کیساتھ تصویر سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرا عظم کی اسلام آباد پولیس کے افسر کے ساتھ بکتر بند گاڑی میں کھنچوائی گئی تصویر سامنے آگئی۔

چیئر مین پی ٹی آئی کی پولیس آفسر کیساتھ تصویر سامنے آگئی

چیئر مین پی ٹی آئی کی پولیس آفسر کیساتھ تصویر سامنے آگئی

تفصیلا ت کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی قید کے دوران ایک تصویر سوشل میڈیا ٹائم لائنز پر گردش کر رہی ہے۔ تصویر میں سابق وزیراعظم عمران خان کو ایک پولیس آفیسر کے ساتھ گاڑی میں دیکھا جاسکتا ہے اور بظاہر یہ تصویر پولیس آفیسر کی عمران خان کے ساتھ سیلفی لگ رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں کشتی الٹنے سے شادی میں جاتے 12 مسافر ڈوب گئے

سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ اس تصویر میں دیکھے جانے والے پولیس آفیسر قاسم خان نیازی ہیں، پولیس ذرائع کے مطابق قاسم خان نیازی اسلام آباد میں ڈی ایس پی کے عہدے پر فائز ہیں، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی قاسم نیازی آج کل قیدیوں کی جیل منتقلی کی ڈیوٹی پر تعینات ہیں اور جوڈیشل گارڈ کے انچارج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں فلسطین کیلئے ہم سب کو ایک ہونا ہوگا: یوسف رضا گیلانی

ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس افسر نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کے وقت تصویر لی،پولیس ذرائع نےبتایا کہ تاحال پولیس آفیسر کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی،ایک ملزم کے ساتھ تصویر لینے پر کیا کارروائی ہو بھی سکتی ہے یا نہیں یہ بھی ایک سوال ہے، لیکن تاحال وہ اپنی ڈیوٹی پر بدستور تعینات ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481