اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شام کے شہر حلب کے ایئرپورٹ پر اسرائیل کا فضائی حملہ

شام کے شہر حلب کے ایئرپورٹ پر اسرائیل کا فضائی حملہ

شام کے شہر حلب کے ایئرپورٹ پر اسرائیل کا فضائی حملہ
اسرائیلی فوج نے شام کے شہر حلب کے انٹرنینشل ایئرپورٹ پر فضائی حملہ کیا۔

شام کے شہر حلب کے ایئرپورٹ پر اسرائیل کا فضائی حملہ

شام کے شہر حلب کے ایئرپورٹ پر اسرائیل کا فضائی حملہ

دمشق سے شامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں ایئرپورٹ کے رن وے کو نقصان پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں ترک صدر کی حماس کی کھل کر حمایت،اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا

شامی میڈیا نے شامی فوج کے ذرائع سے بتایا کہ دشمن نے لطاکیہ کے مغرب میں بحیرۂ روم کی سمت سے حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی کرسی خطرے میں پڑ گئی

جب اس حوالے سے عالمی میڈیا نے اسرائیلی فوج سے سوال کیا تو اس نے اس پر تبصرے سے گریز کیا

شامی میڈیا نے مزید بتایا کہ حلب ایئرپورٹ پر اسرائیل کے 22 اکتوبر کے فضائی حملے کے بعد سے کام بند ہے۔

یہ بھی پڑھیں لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گجرات سے پکڑا گیا

شامی میڈیا کے مطابق اس سے قبل اسرائیلی فوج کی جانب سے شام کے شہر درعا میں

فضائی حملے میں 8 شامی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481