اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گجرات سے پکڑا گیا

000 ho680 jpg

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اےنے لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گجرات سے گرفتار کرلیا۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالہ زون ساجد اکرم چوہدری کے مطابق انسانی اسمگلرز کے خلاف گجرات میں کریک ڈاؤن کیا گیا اور لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سیٹھ مسعود سمیت 5 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

انہوں نے بتایاکہ ملزم سیٹھ مسعود کا نام ایف آئی اے کی ریڈ بک میں شامل تھا، ملزم لیبیا کے راستے یورپ ہونے والی انسانی اسمگلنگ کا اہم کردار ہے جو سونے کے کاروبار کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث انٹرنیشل گروہ کیلئے منی لانڈرنگ کرتا تھا۔

Suspect in the Libyan boat accident arrested from Gujrat ,لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گجرات سے پکڑا گیا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481