اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فوجی عدالتوں میں ٹرائل،9 مئی واقعہ کے 9 ملزموں کا سپریم کورٹ سے رجوع

فوجی عدالتوں میں ٹرائل،9 مئی واقعہ کے 9 ملزموں کا سپریم کورٹ سے رجوع

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیلئے 9 مئی واقعہ کے 9 ملزموں نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔

فوجی عدالتوں میں ٹرائل،9 مئی واقعہ کے 9 ملزموں کا سپریم کورٹ سے رجوع

فوجی عدالتوں میں ٹرائل،9 مئی واقعہ کے 9 ملزموں کا سپریم کورٹ سے رجوع

ملزموں کی جانب سے دائر کی گئی تحریری درخواستوں میں کہا گیا ملٹری کے زیرحراست ملزم سپریم کورٹ کارروائی سے بیزار پڑ گئے، زیرحراست افراد نے فوجی عدالت میں ٹرائل کی سپریم کورٹ سے استدعا کر دی، فوجی عدالتوں کا مقدمہ سپریم کورٹ میں زیرالتوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  گیس قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کا امکان

درخواستوں میں استدعا کی گئی کہ 9 مئی واقعہ کے ملزم فوجی اتھارٹی کے زیر حراست ہیں،

یہ بھی پڑھیں لاہور میں پی ٹی آئی کنونشن پر پولیس کا دھاوا

ملٹری اتھارٹی کا دوران حراست سلوک غیر متوقع طور پر اچھا ہے، ہمیں ملٹری اتھارٹی سے انصاف کا مکمل یقین ہے،

سپریم کورٹ ہمیں مقدمہ میں فریق بنائے، سپریم کورٹ فریق بناکر ملٹری اتھارٹی کو جلد ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481