اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گیس قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کا امکان

گیس قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کا امکان

گیس قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کا امکان ہے، پیٹرولیم ڈویژن نے سمری تیار کرلی۔

پیٹرولیم ڈویژن کی طرف سے گیس ٹیرف میں اضافے کی سمری کل اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکا ن ہے۔

سمری میں گھریلو صارفین کےلیے گیس 172 فیصد تک مہنگی کرنے کی تجویز ہے۔

یہ بھی پڑھیں نواز شریف پہلے جیل جاتے پھر انہیں ریلیف ملتا تو اُن کا قد بڑھتا، علی محمد خان

پیٹرولیم ڈویژن کی سمری میں سب سے کم گیس استعمال کرنے والوں کےلیے فکسڈ چارجز میں 3 ہزار 900 روپے اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور میں پی ٹی آئی کنونشن پر پولیس کا دھاوا

گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری کی صورت میں اس کا اطلاق یکم اکتوبر سے کیا جاسکتا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی سمری میں بجلی کارخانوں اور تندوروں کےلیے گیس قیمت برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481