اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہوں، چوہدری شجاعت

نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہوں، چوہدری شجاعت

ملک کو قومی یکجہتی اور مفاہمت کی اشد ضرورت ہے، نوازشریف کو معاشی بحالی کیلئے سخت محنت کرنا پڑے گی

نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہوں، چوہدری شجاعت

نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہوں، چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا خیرمقدم کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں نواز شریف اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ

چوہدری شجاعت حسین نے ایک بیان میں کہا کہ ملک کو قومی یکجہتی اور مفاہمت کی اشد ضرورت ہے،

نوازشریف کو معاشی بحالی کیلئے سخت محنت کرنا پڑے گی۔

یہ بھی پڑھیں نوازشریف کے خصوصی طیارے میں کارکن آپس میں الجھ پڑے

انھوں نے کہا کہ عوام کو نوازشریف سے بہت امیدیں وابستہ ہیں، تلخیوں کو بھلا کر مسائل کے حل کیلئے صلاحیتوں کا استعمال کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں نواز شریف کی واپسی پر تحریک انصاف کا ردعمل

سربراہ ق لیگ نے مزید کہا کہ مضبوط معیشت لوگوں کو ریلیف اور قومی مفادات کا تحفظ سب کی مشترکہ ذمے داری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481