اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

’آ جا تینوں اکھیاں اُڈیکدیاں، خوش آمدید نواز شریف!‘، مریم نواز

’آ جا تینوں اکھیاں اُڈیکدیاں، خوش آمدید نواز شریف!‘، مریم نواز

چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ ’آ جا تینوں اکھیاں اُڈیکدیاں، خوش آمدید نواز شریف!‘ آج میری زندگی کا شاید سب سے بڑا دن ہے۔

’آ جا تینوں اکھیاں اُڈیکدیاں، خوش آمدید نواز شریف!‘، مریم نواز

’آ جا تینوں اکھیاں اُڈیکدیاں، خوش آمدید نواز شریف!‘، مریم نواز

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر )پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں اللہ ربّ العزت کی شکر گزار ہوں، جتنے دکھ اور تکالیف نواز شریف نے پچھلے 24 سالوں میں سہے، شاید ہی اس کی کوئی مثال ہو۔

میری زندگی کا شاید آج سب سے بڑا دن ہے۔ میں اللّہ ربّ العزت کی شکر گزار ہوں۔ جتنے دکھ اور تکالیف نواز شریف نے پچھلے 24 سالوں میں سہے، شاید ہی اس کی کوئی مثال ہو، اور انکے کچھ زخم ایسے ہیں جو کبھی نہیں بھر پائیں گے مگر جتنے عروج بھی نواز شریف نے دیکھے وہ بھی شائد کسی اور کے حصے میں…

یہ بھی پڑھیں نوازشریف کی ایئر پورٹ پہنچتے ہی قانونی ٹیم سے مشاورت

انہوں نے کہا کہ والد کے کچھ زخم ایسے ہیں جو کبھی نہیں بھر پائیں گے مگر جتنے عروج بھی نواز شریف نے دیکھے وہ بھی شاید کسی اور کے حصے میں نہ آئے ہوں، پاکستان آج نواز شریف کا ایک اور عروج دیکھنے جا رہا ہے، انشاءاللہ !۔

یہ بھی پڑھیں نواز شریف کی واپسی پر تحریک انصاف کا ردعمل

واضح رہے کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے

طیارہ ’امیدِ پاکستان‘ 1 گھنٹہ 22 منٹ کی تاخیر سے 10 بج کر 42 منٹ پر دبئی ایئر پورٹ سے روانہ ہوا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481