Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نواز شریف کیساتھ طیارے میں کون کون ہوگا؟

نواز شریف کیساتھ طیارے میں کون کون ہوگا؟

نواز شریف کیساتھ طیارے میں کون کون ہوگا؟

سابق وزیر اعظم نوازشریف کی وطن واپسی، سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) نے نوازشریف کے چارٹر طیارے کا فلائٹ شیڈول جاری کر دیا۔
سی اے اے کی جانب سے جاری شیڈول کی دستاویز اور مسافروں کی تفصیلات حاصل کر لیں،

جس کے مطابق نواز شریف کا چارٹر طیارہ صبح 9:25 بجے دبئی ایئرپورٹ سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گا۔

678947633-Flight-Confirmation

یہ بھی پڑھیں لکی مروت، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

سی اے اے کے مطابق شیڈول کے تحت چارٹر طیارے کے ذریعے نوازشریف دوپہر ساڑھے 12 بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ لینڈ کریں گے، اسلام آباد ایئرپورٹ پر 2 گھنٹے قیام کےبعد نواز شریف اسی چارٹر طیارے سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ روانہ ہوں گے۔

https://www.scribd.com/document/678947633/Flight-Confirmation
ستاویز کے مطابق طیارہ اسلام آباد سے روانگی کے بعد لاہور ایئرپورٹ سہ پہر 3 بج کر 20 منٹ پر لینڈ کرے گا،

نوازشریف کے دبئی کی نجی ایئرلائن سے چارٹر طیارے کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں نواز شریف کی وطن واپسی،حتمی پلان سامنے آگیا

نوازشریف بوئنگ 737 چارٹر پرواز کے تحت پاکستان پہنچیں گے،

بوئنگ طیارہ نوازشریف کو لاہور ایئرپورٹ اتارنے کے بعد کل ہی دن 4:15 بجے

فیری فلائٹ کے تحت خالی دبئی روانہ ہو جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481