اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کو ورزش والی سائیکل پھر نہ مل سکی

عمران خان کو ورزش والی سائیکل پھر نہ مل سکی

عمران خان کو ورزش والی سائیکل پھر نہ مل سکی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اڈیالہ جیل میں کپڑے مل گئے لیکن جیل عملے نے سابق وزیرا عظم کو سائیکل دینے سے انکار کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں عمران خان کو پارٹی چیئر مین شپ سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

تفصیلات کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی کے لئے کپڑے لیکر عملہ اڈیالہ جیل پہنچ گیا ،

یہ بھی پڑھیں سائفر کیس، عمران خان نے فوج کیخلاف ٹارگٹ پلان بنایا: اعظم خان

عمران خان کے لئے سرد کپڑوں کے 5 جوڑے،بنیان،سلنگز لیکر اڈیالہ جیل پہنچائے گئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل

،عمران خان کو جیل میں کپڑے مل گئے لیکن چیئرمین پی ٹی آئی تک ورزش والی سائیکل پھر نہ پہنچ سکی

سپرینڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت کے تحریری احکامات تک سائیکل مہیا کرنے سے انکار کر دیا،

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائیکل کو واپس انکے گھر پہنچا دیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481