اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان کا چارٹرڈ طیارہ فلسطینیوں کیلئے 100 ٹن امدادی سامان لے کر روانہ

پاکستان کا چارٹرڈ طیارہ فلسطینیوں کیلئے 100 ٹن امدادی سامان لے کر روانہ

پاکستان کا چارٹرڈ طیارہ فلسطینیوں کیلئے 100 ٹن امدادی سامان لے کر روانہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق پاکستان آرمی اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مظلوم فلسطینی عوام کیلئے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کر دی۔

پاکستان کا چارٹرڈ طیارہ فلسطینیوں کیلئے 100 ٹن امدادی سامان لے کر روانہ

پاکستان کا چارٹرڈ طیارہ فلسطینیوں کیلئے 100 ٹن امدادی سامان لے کر روانہ

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے چارٹرڈ طیارہ 100 ٹن امدادی سامان لے

کر اسلام آباد سے مصر کے لیے روانہ ہوا جہاں سے انہیں غزہ پہنچایا جائے گا،

یہ بھی پڑھیں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ

مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کی امداد کیلئے موسم سرما کیلئے ایک ہزار خیمے، 4 ہزار کمبل اور 3 ٹن ادویات شامل ہیں ۔
پاکستان کی جانب سے روانہ کی گئی کھیپ کے باعث متاثرین غزہ کو فوری ریلیف ملے گا،

پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا اور ان کی حمایت جاری رکھے گا۔

یہ بھی پڑھیں اسرائیل کے ہاتھوں ہر پندرہ منٹ میں ایک فلسطینی بچہ شہید

ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق غزہ میں نہتے فلسطینیوں کو بربریت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،

فلسطین میں پاکستانی فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں،

پاکستان نے او آئی سی اجلاس میں غزہ پر ٹھوس مؤقف اختیار کیا۔

یہ بھی پڑھیں غزہ پر حملہ: ایران نے گنبد رضوی پر سیاہ پرچم لہرا دیا

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کی کارروائی پر پاکستان نے سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے،

سلامتی کونسل اسرائیلی بمباری کے خاتمے کے لئے کردار ادا کرے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481