اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ایئر بیس کا دورہ کیا،آرمی چیف نے جاری فضائی مشق انڈس شیلڈ 2023 کا مشاہدہ کیا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ

 

یہ بھی پڑ ھیں نواز شریف کو 24 اکتوبر تک مہلت مل گئی۔ پھر گرفتاری کا خدشہ؟

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کےساتھ ترکیہ،آذربائیجان

اور ہنگری کی فضائی افواج کے سربراہوں نے بھی 14 ملکی مشقوں کا مظاہرہ دیکھا،

ائیربیس آمد پر سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

Army Chief General Asim Munirs visit to the operational air base of Pakistan Air Forcea jpg
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل سید عاصم منیر کا غیر ملکی مہمانوں اور پاک فضائیہ کے پرنسپل سٹاف آفیسرز سے تعارف کروایا گیا

یہ بھی پڑھیں شمالی و جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید

 

آرمی چیف اور غیر ملکی مہمانوں کو ائیر پاور سینٹر آف ایکسیلینس میں فراہم کردہ

تربیتی سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481