اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری کے 18 سالہ نوجوان کا قاتل آزاد

ذو ہیب کو دن دہاڑے چار گولیاں مار کر قتل کیا گیا

گوہڑہ مری کے اٹھارہ سالہ نوجوان کو دن دہاڑے قتل کر دیا گیا۔ تاحال انصاف نہ ملنے پر لواحقین نے وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے مدد اور انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔

ذو ہیب کو دن دہاڑے چار گولیاں مار کر قتل کیا گیا

ذو ہیب کو دن دہاڑے چار گولیاں مار کر قتل کیا گیا

تفصیلات کے مطابق 18 سالہ نوجوان ذوہیب کو متین اور واجد ولد محمد مالک جو اسلام آباد پولیس میں اے ایس آئی ہے اور قاتل متین کا دوسرا ساتھی ہے اور اب اشتہاری بھی ہے۔

 

۔دن دہاڑے قتل کر دیا گیا تھا جبکہ ایک قاتل کو اب تک گرفتار نہیں کیا جا سکا ۔ملزمان نے نوجوان کو چار گولیاں مار کر بیدردی کے ساتھ قتل کر دیا تھا

۔ذوہیب کے ایک قاتل متین کو 302 کے تحت عمر قید کی سزا دی گئی ہے جبکہ دوسرا ساتھی تاحال گرفتار نہیں ہوسکا ہے ۔مقتول زوہیب کے ورثاء نے کہا کہ اگر پولیس تعاون کرتی تو عبدالمالک آج قانون کے شکنجے میں ہوتا۔

انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے ملزم کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481