اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یوسی بیروٹ کیپیٹن عمیر عبداللہ شہید سکول کا ایک اور اعزاز

0c4880ba 623b 404e 98de 047a141eb208 jpg

یوسی بیروٹ کیپیٹن عمیر عبداللہ شہید سکول نے ایک اوراعزاز حاصل کر لیا۔

کیپیٹن عمیر شہید ہائر سیکنڈری اسکول  کے ہونہار طالب علم نویں جماعت کے عبد اللہ نعیم اعوان  نے ضلع بھر میں تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن لےکر اپنے سکول، اساتزہ کرام، اپنے علاقے اورخاندان  کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

97ea3f93 b3ed 4d73 be3c a6581ef1876d

سوشل میڈیا پر عبداللہ نعیم کی صلاحیت ،اساتذہ کی محنت اور والدین کی تربیت کو خوب سراہا جا رہاہے۔ان سب نے مل کر یہ ثابت کر دیا کہ علاقہ بیروٹ اور خطہ کوہسار با صلاحیت لوگوں کی سرسبز سرزمین ہے_
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481