اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور شاہ محمود کی ملاقات، کچھ دیر سرگوشیاں کیں

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور شاہ محمود کی ملاقات، کچھ دیر سرگوشیاں کیں

پی ٹی آئی وکلاء کی چیئرمین پی ٹی آئی سے تھوڑی دیر بات چیت ہوئی، ہاتھ بھی ملایا،

چیئرمین پی ٹی آئی بظاہر نارمل صورتحال میں نظر آرہے تھے

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور شاہ محمود کی ملاقات، کچھ دیر سرگوشیاں کیں

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور شاہ محمود کی ملاقات، کچھ دیر سرگوشیاں کیں

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمودقریشی کے خلاف سائفرکیس کی جیل میں سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی پہلی ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے کچھ دیر سرگوشیاں کیں۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کے وکلا نے اڈیالہ جیل میں سہولیات سے متعلق کوئی شکایت نہیں کی، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کی اپنی استدعا پر 9 اکتوبر تک سماعت ملتوی ہوئی،

کمرہ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود سلاخوں کے پیچھے کرسی پر بیٹھے رہے،

سماعت میں کمرہ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے درمیان سلاخیں حائل رہیں۔

یہ بھی پڑھیں 50 ہزار روپے کمانے والوں پر مزید ٹیکس لگے گا؟

ذرائع نے مزید بتایا پی ٹی آئی وکلاء کی چیئرمین پی ٹی آئی سے تھوڑی دیر بات چیت ہوئی، ہاتھ بھی ملایا،

چیئرمین پی ٹی آئی بظاہر نارمل صورتحال میں نظر آرہے تھے،

وزن کم لگ رہاتھا، اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی،

پراسیکیوشن نے ان کیمرہ سماعت اور جلد ٹرائل کی درخواستیں دائر کیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481