اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

50 ہزار روپے کمانے والوں پر مزید ٹیکس لگے گا؟

50 ہزار روپے کمانے والوں پر مزید ٹیکس لگے گا؟

50 ہزار روپے کمانے والوں پر مزید ٹیکس لگے گا؟

پاکستانی شہریوں پر ایک بار پھر ٹیکسوں کی بھرمار ہوگی؟عالمی بینک نے پاکستان کو 50 ہزار روپے اور اس سےکم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگانے کا مشورہ دے دیا۔

50 ہزار روپے کمانے والوں پر مزید ٹیکس لگے گا؟

50 ہزار روپے کمانے والوں پر مزید ٹیکس لگے گا؟

نجی ٹی وی کی رپورٹس کے مطابق عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پانچ لاکھ روپے ماہانہ آمدن والوں پر 35 فیصد شرح سے ٹیکس عائد کیا جائے اور وفاقی حکومت ان شعبوں پر خرچ نہ کرے جو صوبوں کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔

عالمی بینک کا یہ بھی کہنا ہے کہ ساتویں قومی مالیاتی کمیشن کا دوبارہ جائزہ لیکر وفاقی و صوبائی دائرہ کار میں فنانسنگ کا لائحہ عمل طےکیا جائے، دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے اور ٹیکس فری آمدن کی حد کم کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں   "کام کریں اور عزت پائیں” وزیراعظم آزاد کشمیر کا ہڑتالیوں کو مشورہ

اس کے علاوہ عالمی بینک نے پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ پرسنل انکم ٹیکس کا اسٹرکچر آسان بنایا جائے،

زرعی شعبے میں ساڑھے 12 ایکڑز زمینوں کے مالکان پر ٹیکس لگایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ دے دیا

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ مناسب تیاری اور جائزے کے بغیر شروع کیے گئے

ترقیاتی منصوبے ختم کر دیے جائیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481