اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد میں کرین گرنے سے 3 مزدور جاں بحق

اسلام آباد میں کرین گرنے سے 3 مزدور جاں بحق

اسلام آباد میں کرین گرنے سے 3 مزدور جاں بحق

تعمیراتی کاموں میں مصروف کرین گرنے سے 3 مزدور جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

اسلام آباد میں کرین گرنے سے 3 مزدور جاں بحق

اسلام آباد میں کرین گرنے سے 3 مزدور جاں بحق

افسوسناک واقعہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو کے قریب پیش آیا جہاں تعمیرات کاموں میں مصروف کرین حادثے کا شکار ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں  سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 10 دہشت گرد جہنم واصل

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں،

حادثے میں 3 مزدور موقع پر جاں بحق جبکہ 2 مزدور کرین کے ملبے تلے دب کر شدید زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں غیر قانونی مقیم افراد کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کا حکم

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق مزدوروں کی لاشیں اور

زخمیوں کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481