اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 10 دہشت گرد جہنم واصل

سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 10 دہشت گرد جہنم واصل

سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 10 دہشت گرد جہنم واصل

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ٹانک میں آپریشن کے دوران 10 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔

سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 10 دہشت گرد جہنم واصل

سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 10 دہشت گرد جہنم واصل

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر ضلع ٹانک کے علاقہ پیزو میں آپریشن کیا گیا،

یہ بھی پڑھیں جماعت اسلامی نے بجلی ٹیرف میں اضافہ ڈرون عوام پرحملہ قرار دیدیا

آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں  غیر قانونی مقیم افراد کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کا حکم

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز پر حملوں، بھتہ خوری اور

شہریوں کے قتل میں ملوت تھے، دہشت گردوں سے اسلحہ بارود بھی برآمد ہوا۔

علاقہ مکینوں کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز ملک میں

دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481