اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج

عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج

عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج

تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف ن لیگ کے سینیٹر افنان اللہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج

عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیں  ایف بی آر کی کارکردگی سے ٹیکس محصولات پرآئی ایم ایف مطمئن

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کیخلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ترجمان پولیس نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ نے شیرافضل مروت کیخلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دی تھی، جس پر دفعہ 506 ، 352 کے تحت شیر افضل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر توجہ دیں گے،اسحاق ڈار

واضح رہے کہ 28 ستمبر کو معروف صحافی جاوید چوہدری کے پروگرام ’کل تک‘ میں شریک پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل نے لیگی سینیٹر کو تھپڑ رسید کیا جس کے بعد جوابی کارروائی میں افنان اللہ نے شیر افضل مروت کو دھکا دے کر زمین پر گرانے کے بعد لاتیں رسید کیں۔

پروگرام کے معاون عملے کی مداخلت کے بعد بمشکل انہیں چھڑوایا گیا۔

بعد ازاں اے آروائے کے پروگرام ’الیونتھ آور‘ میں اینکر پرسن وسیم بادامی سے

ٹیلیفونگ گفتگو میں شیرافضل مروت نے تسلیم کیا کہ انہوں نےافنان اللہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں  پٹرول کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی! 

ان کا کہنا تھا کہ انہوں (افنان اللہ) نے عمران خان کو گالی دی جیسے کہ ان کے والد دیا کرتے تھے

لیکن انہیں علم نہں تھا کہ میں عمران خان کا وکیل ہونے کے ساتھ ان کا مرید بھی ہوں

لہذا گالی کا جواب دیا جس انداز میں پٹھان دیتے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481