اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر توجہ دیں گے،اسحاق ڈار

نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر توجہ دیں گے،اسحاق ڈار

نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر توجہ دیں گے، اسحاق ڈار

نواز شریف پر ظلم کرنے والے کم عرصے میں بےنقاب ہوئے، پارٹی کا بیانیہ نواز شریف نے طے کیا۔

نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر توجہ دیں گے،اسحاق ڈار

نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر توجہ دیں گے،اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر توجہ دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ (ن) میں شامل

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف پر ظلم کرنے والے کم عرصے میں بےنقاب ہوئے،

پارٹی کا بیانیہ نواز شریف نے طے کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کو نکالنے والوں نے ملک پر ظلم کیا، پاکستان کی ترقی کئی برس پیچھے دھکیل دی گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481