اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

روپے کی قدر میں بہتری،پٹرول سے متعلق بڑی خبر آگئی

روپے کی قدر میں بہتری،پٹرول سے متعلق بڑی خبر آگئی

روپے کی قدر میں بہتری، پٹرول سے متعلق بڑی خبر آگئی

روپے کی قدر میں بہتری پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے امکانات ظاہر ہونے لگے۔

ذرائع کے مطابق روپے کی قدر میں بہتری آنے پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے قوی امکانات ہیں،

یہ بھی پڑھیں تمام سیاستدان الیکشن سے پہلے حفاظتی ضمانت کرا لیں،پرویز الہی کا مشورہ

 

آئل کمپنیز کی ورکنگ کے تحت فی لٹر ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے تک کمی ہوسکے گی،

آئل کمپنیز کی ورکنگ کے تحت فی لٹر پٹرول کی قیمت میں 11.98 روپے تک کمی ہوسکے گی،

ورکنگ کے تحت ایک لٹر مٹی کے تیل کی قیمت میں 5.58 روپے تک کمی ہوسکے گی۔

ذرائع نے واضح کیا ہے کہ انٹربینک میں امریکی ڈالر 307.10 روپے کی بلند سطح سے

اب تک 5 فیصد سستا ہو چکا ہے،

اب 30 ستمبر کو حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حتمی فیصلہ کرے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481