اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عالمی شہرت یافتہ چرسی تکہ کے مالک کو کیوں گرفتار کیا گیا ؟

عالمی شہرت یافتہ چرسی تکہ کے مالک کو کیوں گرفتار کیا گیا ؟

عالمی شہرت یافتہ چرسی تکہ کے مالک کو کیوں گرفتار کیا گیا ؟

پشاور پولیس نے صوبائی دارالحکومت کی مشہور و معروف نمک منڈی فوڈ اسٹریٹ میں روایتی "چرسی تکہ ” کے لیے مشہور ریسٹورنٹ کے مالک نثار عرف چرسی کو گرفتار کرلیا ہے،

نثار خان کیخلاف غیر ملکی سیاحوں کو مبینہ طور پر تنگ کرنے اور ان کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے کے الزام میں مقدمہ بھی درج کردیا گیا ہے۔

 

عالمی شہرت یافتہ چرسی تکہ کے مالک کو کیوں گرفتار کیا گیا ؟

عالمی شہرت یافتہ چرسی تکہ کے مالک کو کیوں گرفتار کیا گیا ؟

یہ بھی پڑھیں  شیخ رشید کے زیر استعمال لال حویلی کو سیل کر دیاگیا

پشاور کے مشہور نثار چرسی ریسٹورنٹ کے مالک نثار خان کے خلاف مقدمہ تھانہ شاہ قبول میں پی پی سی دفعہ 294 کے تحت درج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں آوارہ اور نشئی طلباء ڈولفن پولیس کے ریڈار پر

پولیس کے مطابق نثار خان کے ریسٹورنٹ پر ملکی اور غیر ملکی سیاح بڑی تعداد میں

روایتی کھانے کے لیے آتے ہیںاور اکثر غیر ملکی سیاحوں خصوصا خواتین کے ساتھ بات چیت اور

مذاق بھی کرتے رہتے ہیں اور ساتھ ہی ویڈیو بھی بنا لیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں کینیڈا میں خالصتان کا حامی ایک اور سکھ رہنما قتل

پولیس کے مطابق عمومی شکایات بھی موصول ہوئی تھیں کہ نثار خان نازیبا حرکات اور

مبنی بعض ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی اپلوڈ کر دیتے ہیں جہاں وہ ٹک ٹاکر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

ان کی اس قسم کی حرکات سے سیاحوں اور گاہکوں کو رہنے کوفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481