اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان میں بھی سکھوں کا مودی کیخلاف احتجاج

پاکستان میں بھی سکھوں کا مودی کیخلاف احتجاج

پاکستان میں بھی سکھوں کا مودی کیخلاف احتجاج

سکھ کمیونٹی نے کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کا بھارت کو ذمہ دار ٹہراتے ہوئے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

پاکستان میں بھی سکھوں کا مودی کیخلاف احتجاج

پاکستان میں بھی سکھوں کا مودی کیخلاف احتجاج

احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سکھ کمیونٹی کے رہنما رمیش سنگھ اروڑا کا کہنا تھا کہ بھارت کی خفیہ ایجنسی سکھوں کی ٹارگٹ کلنگ کر رہی ہے

یہ بھی پڑھیں سکھ رہنماؤں نے بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعلان کردیا

ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارت ملوث ہے، بھارت میں گزشتہ 40 برسوں سے سکھوں پرظلم ہورہا ہے،
کینیڈا کے وزیراعظم نے ہردیپ سنگھ کے قتل کا ذمہ دار بھارت کو قراردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  برطانیہ، امریکہ اور آسٹریلیا سے بھی بھارت کے تعلقات بگڑنے کا امکان

رمیش سنگھ اروڑا نے کہا کہ بھارت کے اندرسےعلیحدگی کی آوازیں اٹھ رہی ہیں،

مودی سرکار نے تقسیم کی بنیاد رکھ دی ہے

خالصتان تحریک دوبارہ جوش کے ساتھ اٹھے گی، اقوام متحدہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس معاملے پر آگے آنا چاہئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گرد بھارت کو آج بے نقاب کرنے کا وقت آچکا ہے،

پاکستان میں جتنی دہشتگردی ہوئی اس کے پیچھے بھارت ہے،

بھارت میں اقلیتیں محفوظ نہیں، آج کے احتجاج کا مقصد بھارت کی دہشت گردی کو پوری دنیا کو دکھانا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481