اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سکھ رہنماؤں نے بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعلان کردیا

سکھ رہنماؤں نے بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعلان کردیا

سکھ رہنماؤں نے بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعلان کردیا

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد آزاد خالصتان تحریک زور پکڑ گئی،

سکھ رہنماؤں نے بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعلان کردیا

سکھ رہنماؤں نے بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعلان کردیا

لندن خالصتان تحریک کے بانی گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعلان کردیا۔

نا انصافی اور شدت پسندی کے خلاف سکھ برداری میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، ہردیپ سنگھ کو 18 جون 2023 میں لندن گوردوارے کے باہر قتل کردیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں برطانیہ، امریکہ اور آسٹریلیا سے بھی بھارت کے تعلقات بگڑنے کا امکان

گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ ہردیپ سنگھ کے قتل کا بدلہ لیں گے، بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے کردیں گے، ریفرنڈم کی کامیابی پر بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، بھارت ٹوٹے گا، پنجاب آزاد ہوکر خالصتان بنے گا۔

یہ بھی پڑھیں خالصتان کے حامی سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے ، کینیڈین وزیر اعظم

انہوں نے مزید کہا کہ قلم ہمارا ہتھیار ہے لیکن ہمارے پاس وقت کم ہے،

ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی حکومت ملوث ہے، ہم بین الاقوامی قوانین کے مطابق چلیں گے،

ہم دہشت گرد نہیں۔

لندن خالصتان تحریک کے بانی کا کہنا تھا کہ دنیا کو پیغام ہے کہ بھارتی پنجاب کے لوگ آزادی چاہتے ہیں،

بھارتی پنجاب کے لیے ہمارا راستہ ریفرنڈم ہے، ہماری تحریک لندن میں 31 اکتوبر 2021 کو شروع ہوئی،

ریفرنڈم میں ایک ملین لوگ ووٹ ڈال چکے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481