اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور 6 کروڑ 35 لاکھ روپے لیکر فرار

سکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور 6 کروڑ 35 لاکھ روپے لیکر فرار

سکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور 6 کروڑ 35 لاکھ روپے لیکر فرار

نجی سکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور کیش وین سے 6 کروڑ 35 لاکھ روپے لے کر فرار ہو گیا۔

سکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور 6 کروڑ 35 لاکھ روپے لیکر فرار

سکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور 6 کروڑ 35 لاکھ روپے لیکر فرار

پولیس کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا سے نجی سکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور کیش وین لے کر فرار ہوگیا،

جس میں 6 کروڑ 35 لاکھ روپے تھے۔

یہ بھی پڑھیں جہلم کے گھر میں تہرے قتل کی خوفناک واردات

بعد ازاں کیش وین عوامی کالونی سے لاوارث حالت میں کھڑی ملی۔
ملزم سکیورٹی گارڈ کو چھوڑ کر کیش وین لے کر فرارہوا ۔ عوامی کالونی کے علاقے

سے ملنے والی گاڑی کو پولیس نے تحویل میں لے کر واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں وادی چترال کا ننها پھول کہاں چلا گیا ؟

پولیس کے مطابق کیش وین کا ڈرائیور اپنے ساتھیوں کے ساتھ کار میں فرار ہوا۔
واقعے سے متعلق اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481