اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولاکوٹ،مسافر وین پُل سے ٹکرا گئی،حادثے میں 3 مسافر جاں بحق

راولاکوٹ،مسافر وین پُل سے ٹکرا گئی،حادثے میں 3 مسافر جاں بحق

راولاکوٹ،مسافر وین پُل سے ٹکرا گئی،حادثے میں 3 مسافر جاں بحق

راولاکوٹ میں مسافر وین گوئی نالہ پُل سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں تین مسافر جاں بحق ہوگئے۔

راولاکوٹ،مسافر وین پُل سے ٹکرا گئی،حادثے میں 3 مسافر جاں بحق

راولاکوٹ،مسافر وین پُل سے ٹکرا گئی،حادثے میں 3 مسافر جاں بحق

حادثے میں تین افراد جاں بحق اور دس کے قریب زخمی ہوگئے ہیں،

جاں بحق ہونے والوں میں حمید بیگم ، اختر جان اور نسیم افضل شامل ہیں جبکہ زخمیوں میںڈرائیور نعمان، زوہیب لطیف ولد محمد لطیف، مہر النساء زوجہ محمد راشد سکنہ فاروڈ کہوٹہ ، عامر ولد محمد یاسین ، رحمان ولدمحمد اسلم کھائی گلہ، احتشام،سید القدیم شاہ ولد سیدمحمد رضا شاہ پشتین کہوٹہ،حامد شبیر ولد محمد شبیرخان،مشتاق ولدمحمد افضل کے نام شامل ہیں۔
لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔
واضح رہے کہ مسافر وین کھائی گلہ سے راولپنڈی جارہی تھی، جس میں پندرہ مسافر سوار تھے۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481