اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مظفر آباد میں متعدد جعلی خواجہ سرا پکڑے گئے

919171ce ee14 401e b0e3 d4708bb8ac18

مظفرآباد پولیس  کی جعلی خواجہ سراؤں کے خلاف کارروائی، متعدد گرفتار کر لئے گئے .

موصولہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ایس ایچ او تھانہ صدر مظفر آباد عبدالواجد علوی نے ٹیم کے  ہمراہ  کارروائی کرتے ہوئے گوجرہ کے مقام سے چند ایسے افراد کو گرفتار کر لیا جو خواجہ سراؤں کا روپ دھار کرمظفرآباد شہر میں غیر اخلاقی حرکات میں ملوث تھے اور کمسن بچوں کی زندگی خراب کرنے کے علاوہ   نازیبا حرکات کر کےلوگوں سے بھتہ وصول کرتے تھے.

5c540ad4 92e4 4145 904f 754021fa8850 jpg

ملزمان کے خلاف دھوکا دہی اور فراڈ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے. عوامی حلقوں کی جانب سے پولیس ایکشن کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس سماجی برائی کے خاتمے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481