اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیبر مسجد دھماکہ،خودکش حملہ آور اور سہولت کار کے خاکے تیار

خیبر مسجد دھماکہ،خودکش حملہ آور اور سہولت کار کے خاکے تیار

خیبر مسجد دھماکہ،خودکش حملہ آور اور سہولت کار کے خاکے تیار
سی ٹی ڈی کی جانب سے خیبر مسجد میں دھماکہ کرنے کرنے والے خودکش حملہ آور اور اس کے سہولت کار کے خاکے تیار کرلئے ہیں۔

خیبر مسجد دھماکہ،خودکش حملہ آور اور سہولت کار کے خاکے تیار

خیبر مسجد دھماکہ،خودکش حملہ آور اور سہولت کار کے خاکے تیار

سی ٹی ڈی بیان کے مطابق خیبر مسجد میں ہونے والے خودکش حملے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،

خیبر مسجد میں دھماکہ کرنے والے خودکش حملہ آور اور اس کے سہولت کار کے خاکے تیار کرلئے گئے ہیں،

 

یہ بھی پڑھیں حادثے میں جاں بحق موٹروےپٹرولنگ آفیسر نصیر تنولی ہر دلعزیز افسر تھے

 

سہولت کار کی پہچان عبداللہ المعروف سلمان کے نام ہوئی ہے

 

جس کے متعلق اطلاع دینے پر نقد انعام دیا جائے گا۔

 

سی ٹی ڈی بیانیے میں مزید کہا گیا کہ سہولت کار سے متعلق اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا،

 

یہ بھی پڑھیں قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ تحلیل، صدر نے سمری پر دستخط کردیے

 

خودکش حملہ آور کا نام انصار عرف ابوزر تھا، جس کی مونچھیں اور داڑھی بھی تھی،

خودکش حملہ آور کو سہولت کار عبداللہ المعروف سلمان نے خود کش جیکٹ اور روسی ساختہ کلاشنکوف دی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481