اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یوم شہدائے پولیس آج منایا جا رہا ہے

یوم شہدائے پولیس آج منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج، 4 اگست کو یوم شہدائے پولیس منایا جا رہا ہے۔

یوم شہدائے پولیس آج منایا جا رہا ہے

یوم شہدائے پولیس آج منایا جا رہا ہے

یہ دن بہادری کی داستانیں رقم کرنے والے شہید کمانڈنٹ ایف سی صفوت غیور کی شہادت سے منسوب کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں جج نے کہا تھا ’تمہیں انصاف نہیں ملے گا، انشاءاللہ، والدہ رضوانہ

ایف سی کمانڈنٹ سمیت فرنٹیئر کانسٹیبلری کے تین سو سے زائد افسران اور اہل کاروں نے

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کے افسران اور جوانوں کی قربانیاں بھی ناقابل فراموش ہیں،

شہدا کے اہلخانہ کے لیے محکمہ پولیس ان کا وارث اور کفیل ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481