اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جج نے کہا تھا ’تمہیں انصاف نہیں ملے گا، انشاءاللہ، والدہ رضوانہ

جج نے کہا تھا ’تمہیں انصاف نہیں ملے گا، انشاءاللہ، والدہ رضوانہ

جج نے کہا تھا ’تمہیں انصاف نہیں ملے گا، انشاءاللہ، والدہ رضوانہ

اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار بچی رضوانہ کی والدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سول جج عاصم حفیظ نے ان سے رابطہ کیا

اور کہا کہ تم لوگ غریب ہو، جو مرضی کرلو، تمہیں انصاف نہیں ملنا۔

یہ بھی پڑھیں ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے نتائج کالعدم قرار دینے کےالزامات کا اعتراف کرلیا

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رضوانہ کی والدہ نے کہا کہ جج نے کہا تھا ’تمہیں انصاف نہیں ملے گا، ان شاءاللّٰہ‘۔
گھریلو ملازمہ رضوانہ کی والدہ نے کہا کہ جج نے کہا کہ مہربانی کرو، نوکری کا سوال ہے، آگے جانے کی کوئی ضرورت نہیں۔

یہ بھی پڑھیں باجوڑحملے کے 6 سہولت کار گرفتار

انہوں نے بتایا کہ جس دن بچی کو اسپتال لائے، اسی دن جج صاحب سے رابطہ ہوا، اسپتال میں جج کے رشتہ دار نے فون پر بات کروائی،

جس میں جج نے کہا تھا کہ تمہیں انصاف نہیں ملے گا ان شاء اللہ۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے پروگرام میں شریک وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا کہ ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ ملزمہ کو تحفظ دیا جا رہا ہے، ضمانت ہو رہی ہے۔مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اسی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اشرافیہ کی ڈکٹیٹرشپ ہے۔
رضوانہ تشدد کیس پر بات کرتے ہوئے پروگرام میں شریک ماہر قانون سلمان اکرم راجا نے کہا کہ تشدد میں جج نے سہولت کاری کی ہے اور پولیس تو کیس میں سہولت کاری کرتی ہی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481