اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملازمہ تشددکیس : متاثرہ بچی اور والد کا بیان قلمبند

ملازمہ تشددکیس : متاثرہ بچی اور اس کے والد کا بیان قلمبندکرلیا گیا

ملازمہ تشددکیس : متاثرہ بچی اور اس کے والد کا بیان قلمبندکرلیا گیا
اسلام آباد پولیس نے سول جج کی اہلیہ ثومیہ عاصم کے ہاتھوں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن گھریلو ملازمہ اور اس کے والد کا بیان قلم بند کر لیا۔

ملازمہ تشددکیس : متاثرہ بچی اور اس کے والد کا بیان قلمبندکرلیا گیا

ملازمہ تشددکیس : متاثرہ بچی اور اس کے والد کا بیان قلمبندکرلیا گیا

 

 یہ بھی پڑھیں سیلاب کےباعث بلوچستان کو سندھ، پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ پھر بند

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کو ابھی تک بچی کی مصدقہ میڈیکل رپورٹ موصول نہیں ہوئی، جرم میں شریک تمام افراد کی چھان بین کی جا رہی ہے۔
سرگودھا کی رہائشی نوعمر لڑکی کو پیر کے روز لاہور جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جب کہ اسلام آباد کے سول جج اور ان کی اہلیہ پر تشدد کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کے کیس میں نامزد ملزمہ سول جج عاصم حفیظ کی

اہلیہ ثومیہ نے یکم اگست تک ضمانت حاصل کر رکھی ہے۔
واضح رہے کہ تشدد کی شکار بچی زخم کے باعث اس کے سر میں کيڑے پڑ چکے تھے جبکہ پھیپھڑے اور گردے بھی متاثر تھے ،

بچی کے دونوں بازوؤں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں اور وہ خوف و ہراس کا شکار تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481