اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سیلاب کےباعث بلوچستان کو سندھ، پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ پھر بند

سیلاب کےباعث بلوچستان کو سندھ، پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ پھر بند

سیلاب کےباعث بلوچستان کو سندھ، پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ پھر بند
شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث بلوچستان کو سندھ، پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ ایک بار پھر بند کردی گئی۔

سیلاب کےباعث بلوچستان کو سندھ، پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ پھر بند

سیلاب کےباعث بلوچستان کو سندھ، پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ پھر بند

ضلعی انتظامیہ بولان کے مطابق پنجرہ پل کے مقام پر عارضی راستہ ایک مرتبہ پھر سیلاب کی زد میں آ گیا ہے۔

قبل ازیں یہ عارضی راستہ 5 دن بند رہنے کے بعد گزشتہ روز چند گھنٹے کے لیے کھولا گیا تھا، جو ایک بار پھر سیلابی ریلے کی وجہ سے بند ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں حضرت امام حسینؓ کی شہادت کا غم، ملک میں 9 محرم کے جلوس

قومی شاہراہ کی بندش سے مسافر شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ

قومی شاہراہ کی بار بار بندش مستقل مسئلہ بن چکا ہے، حکومت اس کا مستقل حل نکالے۔

 دوسری جانب مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بولان میں شدید بارشوں کی

وجہ سے پنجرہ پل پر سیلابی ریلہ گزر رہا ہے،

لہٰذا مسافر اور ٹرانسپورٹرز سفر سے گریز کریں۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481