اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حضرت امام حسینؓ کی شہادت کا غم، ملک میں 9 محرم کے جلوس

حضرت امام حسینؓ کی شہادت کا غم، ملک میں 9 محرم کے جلوس

حضرت امام حسینؓ کی شہادت کا غم، ملک میں 9 محرم کے جلوس، عزاداروں کا ماتم

کربلا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے دی گئی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں 9 محرم الحرام آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

حضرت امام حسینؓ کی شہادت کا غم، ملک میں 9 محرم کے جلوس

حضرت امام حسینؓ کی شہادت کا غم، ملک میں 9 محرم کے جلوس

 

یہ بھی پڑھیں چین اورپاکستان کا ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق

آج نویں محرم کے روز لاہور، کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ، پشاور سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں مجالس اور شبیہ علم و ،ذوالجناح کے جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں، جلوس کے دوران عزادار ماتم اور نوحہ خوانی کرتے ہوئے شہدائے کربلا پر ڈھائے گئے

مظالم کو یاد کرینگے، جلوسوں کے راستوں میں بڑی تعداد

میں نذر و نیاز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481