اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈرائنگ روم کو "ڈرائنگ روم” کیوں کہتے ہیں ؟ دلچسپ حکایت

ڈرائنگ روم کو "ڈرائنگ روم" کیوں کہتے ہیں ؟ دلچسپ حکایت

ڈرائنگ روم کو "ڈرائنگ روم” کیوں کہتے ہیں ؟ دلچسپ حکایت

بر صغیر کے نامور اداکار نصیر الدین شاہ اپنی کتاب میں لکھتے ہیں "مجھے اس بات پر ہمیشہ حیرانی ہوتی تھی اور میں سوچتا رہتا تھا کہ کمرہ ملاقات یا "دیوان خانہ” کو انگریز "ڈرائنگ روم” کیوں کہتے ہیں اور اس کی وجہ تسمیہ کیا ہو سکتی ہے ؟

ڈرائنگ روم کو "ڈرائنگ روم" کیوں کہتے ہیں ؟ دلچسپ حکایت

ڈرائنگ روم کو "ڈرائنگ روم” کیوں کہتے ہیں ؟ دلچسپ حکایت

یہ بھی پڑھیں ورلڈکپ؛ شائقین کرکٹ کیلئے ای ٹکٹس کی خریداری سے متعلق بڑا اعلان

 

میری یہ حیرت طویل عرصے تک برقرار رہی یہاں تک کہ جوانی میں ایک مرتبہ جب میں اسکاٹ لینڈ گیا

تو وہاں کے ایک قصبے پٹلوچری کے قلعہ ” بلئیر کاسل ” میں مجھ پر یہ راز کھلا کہ ڈرائنگ روم دراصل ہے کیا چیز ۔۔

یہ بھی پڑھیں 80 روز بعد رہائی ملنے پرعلی محمد کا والہانہ استقبال

مجھے بتایا گیا کہ گھروں کے یہ وہ کمرے ہوتے ہیں جہاں گھر کے مرد حضرات اپنے دوست احباب کے ساتھ بیٹھ کر شراب نوشی کیا کرتے تھے۔
اس محفل بادہ نوشی کے دوران مرد ایک دوسرے پر "بریڈ رولز” یعنی روٹیوں کے ٹکڑے پھینکتے اور ہلہ گلہ بھی کیا کرتے۔

شراب نوشی کی یہ محفل جمنے سے پہلے ہی گھر کی خواتین اس کمرے سے دست برداری اختیار کر لیتیں

۔۔گویا انگریزی میں ود ڈرا withdraw کر جایا کرتیں

یا draw بیک کر جاتیں تو اس طرح ایسے کمروں کو ڈرائنگ روم کہا جانے لگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481