اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لاہور،بھاٹی گیٹ میں آتشزدگی،10 افراد جاں بحق

لاہور،بھاٹی گیٹ میں آتشزدگی،10 افراد جاں بحق

لاہور،بھاٹی گیٹ میں آتشزدگی،10 افراد جاں بحق

لاہور اندرون بھاٹی گیٹ کے ایک گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔
میڈیا نیوز کے مطابق لاہور کے علاقہ بھاٹی گیٹ میں ایک گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے،

آگ نور محلہ میں واقع ایک مرلہ کے مکان میں بھڑکی، آگ نے مکان کی تینوں منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لیا

جس کی وجہ سے خاندان کے تمام افراد گھر میں پھنس گئے،

گھر میں موجود تمام افراد نے خود کو مکان کے پچھلے کمرے میں بند کر لیا تھا۔

لاہور،بھاٹی گیٹ میں آتشزدگی،10 افراد جاں بحق

لاہور،بھاٹی گیٹ میں آتشزدگی،10 افراد جاں بحق

 

یہ بھی پڑھیں اسلام آباد،گولڑہ موڑ پر مسافر بس نے 5 افراد کوکچل ڈالا

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ گھر میں ظہرالدین بابر کی فیملی رہائش پذیر تھی، جھلس کر مرنے والوں میں ظہرالدین کا ایک بیٹا، ایک بیٹی، بہو، پوتے پوتیاں شامل ہیں، مرنے والوں میں 6 بچے، دو خواتین، ایک مرد شامل ہیں جن میں 60 سالہ سائرہ بانو زوجہ ظہر الدین، فرانہ اس کی بیٹی، 13 سالہ سیماب، ثانیہ 18 سال اور اس کا بیٹا 13 سالہ مونو، 16 سالہ عادل، 4 سالل انزل فاطمہ ولد وارث علی، شامل ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں اسلام آباد میں کھلے مین ہول نے باپ بیٹے کی جان لے لی

ریسکیو کی جانب سے جاں بحق افراد کی لاشوں کو مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا

جب کہ ریسکیو آپریشن بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481